ویڈیوز

'7 اگست کو اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز ہوگا'

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف 7 اگست سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا.