ویڈیوز

'تبدیلی 5 سال میں بھی ممکن نہیں'

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان سالوں کا کام دنوں میں چاہتے ہیں، جو ممکن نہیں۔