ویڈیوز

لاہور: پسند کی شادی پر لڑکا اور لڑکی کے اہلخانہ میں جھڑپ

دونوں گروپوں میں تصادم کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا دعویٰ کیا۔