ویڈیوز

لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کراچی میں انتقال کرگئے

حنیف محمد طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ عظیم کرکٹر کو 29 جولائی کو کراچی کے نجی اسپتال داخل کیا گیا تھا.
Welcome