ویڈیوز کسی کا چہرہ جعلی تصویر کے ساتھ اپ لوڈ کرنے پر 5 سال قید سائبر بل کے تحت تصویروں میں ٹیمپرنگ نہ کریں ورنہ قید بھی ہوگی اور جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ ڈان نیوز