ویڈیوز پی ٹی آئی کی کفن پوش خواتین رائے ونڈ جانے کیلئے تیار 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کیلئے کراچی میں 150 خواتین کارکنان نے رجسٹریشن کروائی ہے۔ ڈان نیوز