ویڈیوز پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کے ٹورنامنٹ کا انعقاد ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 297 میں بابا ظہورالحسن شاہ کے تیسویں سالانہ عرس کے موقع پر کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈان نیوز