ویڈیوز

سعودی حکومت کی نئی عمرہ ویزہ پالیسی

دوسری بار عمرہ کرنے والوں کیلئے فیس 2 ہزار ریال کردی گئی۔ جبکہ تین ماہ کے وزٹ ویزے کی فیس 500 ریال کردی۔