ویڈیوز چارسدہ میں سیکڑوں سال پرانا کنواں دریافت شہریوں نے دعوی کیا ہے کہ نامعلوم افراد اس صدیوں پرانے قبرستان سے راتوں رات کھدائی کرکے قیمتی اور نادر اشیاء لے گئے ہیں. ڈان نیوز