ویڈیوز عزیز آباد سے برآمد اسلحے کے ذخیرے کا مقدمہ داخل دفتر رپورٹ میں اعتراف کیا گیا کہ اس مقدمے میں اب تک کوئی تفتیش نہیں ہوئی ہے اور نا ہی اب تک کسی ملزم کو گرفتار کیا گیا. ڈان نیوز