ویڈیوز 'آگ لگنے کے باوجود نہ فائر الارم بجا نہ ہنگامی راستے تھے' نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ میں متاثرہ لوگوں کے مطابق انھوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جان بچائی۔ ڈان نیوز