ویڈیوز کراچی: آصف زرداری کی آمد اور رینجرز کے چھاپے سیکیورٹی اداروں نے سابق صدر کی وطن واپسی سے قبل کراچی میں ان کے قریبی ساتھیوں اور عزیزوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ ڈان نیوز