ویڈیوز

پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

دھند کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ کردی گئیں، جبکہ موٹر وے کو بھی کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے۔