ویڈیوز

ویٹ لفٹنگ مقابلے میں خواتین نے کمال کر دکھایا

لاہور میں ہونے والی تیسری ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ میں پاکستان ریلویز کی کھلاڑی نے نو نئے ریکارڈ قائم کیے۔