ویڈیوز

کوہاٹ کے کم سن بچے نے کینسر کو شکست دے دی

7 سالہ فاخر آفریدی کو تین سال کی عمر میں خون کے کینسر کا موزی مرض لاحق ہوا تھا۔