ویڈیوز راحیل شریف اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کے نئے سربراہ مقرر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کا سربراہ بنائے جانے کی تصدیق کردی ڈان نیوز