ویڈیوز

شدید سردی سے کوئٹہ کی ہنہ جھیل جم گئی

درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے سے پانی مکمل طور پر جمنے کے بعد سیاحوں نے اس خوبصورت جھیل کا رخ کرلیا۔