ویڈیوز کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں جدید پارکنگ اسٹینڈز پارکنگ اسٹینڈز کی تعمیرات کا کام آخری مراحل میں ہے، جبکہ سیکیورٹی کیلئے اسکینر اور کمیرے بھی نصب کیے جائیں گے۔ ڈان نیوز