ویڈیوز مبینہ سہولت کارکی تصویر جاری،شناخت پرانعام کااعلان سی ٹی ڈی نے خودکش بمبار کے مبينہ سہولت کارکی تصویر جاری کرتے ہوئے اس کی شناخت پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے. ڈان نیوز