ویڈیوز تھیٹر ڈرامہ 'یہودی کی لڑکی' شایقین میں بے پناہ مقبول معروف ڈرامہ نگار آغا حشر کاشمیری کے ڈرامے یہودی کی لڑکی کو تھیٹر کے روایتی انداز میں پیش کیا گیا۔ ڈان نیوز