ویڈیوز

کراچی: ڈاکوؤں نے مسجد کا چندہ لوٹ لیا

ڈکیتی کا واقعہ شہر کے علاقے بفرزون میں پیش آیا جہاں رکشے میں سوار افراد نے چندے کے ڈبے کا تالا توڑ کر رقم نکالی۔