ویڈیوز 'فوج جہاں چاہے وزیراعظم نے کاروائی کرنے کا اختیار دے دیاہے' وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کو بتایا کہ لاہور اور حیات آباد دھماکے غیرملکی سرزمین سے کنٹرول کئے گئے۔ ڈان نیوز