ویڈیوز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ہوں گی فلم میں جلوہ گر ٹرانس جینڈر ماڈل کامی سد نے فلمی سفر کا آغاز کر دیا جو اپنے کیرئیر کو مختصر فلم ’’رانی‘‘ سے شروع کرنے جارہی ہیں۔ ڈان نیوز