ویڈیوز

'آصف زرداری سندھ کے عوام کے لئے آسیب سے کم نہیں'

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاناما کیس کے فیصلے پر تبصے توہین عدالت ہیں۔