ویڈیوز نازیبا کلمات پر دانیال عزیز نے کیسے معافی مانگی؟ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے دانیال عزیز کے میڈیا کے خلاف ادا کیے جانے والے نازیبا کلمات پر احتجاج کیا۔ ڈان نیوز