ویڈیوز گھریلو ناچاقی پر بھائی نے بہن کی جان لے لی پولیس کے مطابق عقیلہ اپنے شوہر سے ناراض ہوکرکر بھائی ظہیر کے گھر آئی تو وہاں دونوں بہن بھائیوں میں لڑائی ہوگئی۔ ڈان نیوز