ویڈیوز حسن نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ذرائع کے مطابق پیشی کے مواقع پر حسن نواز جے آئی ٹی کے طلب کردہ تمام ثبوت بھی اپنے ہمراہ لائے ہیں۔ ڈان نیوز