ویڈیوز 400 روپے مالیت کے موبائل چارجر کا کیس صارف عدالت میں پیش شہری نے گارنٹی شدہ چارجر خراب ہونے کی صورت میں دکاندار کو واپس کیا تو اس نے انکار کردیا، جس پر شہری نے عدالت سے رجوع کیا ڈان نیوز