ویڈیوز

ثقافت کے رنگوں میں ڈوبا میلہ

گلگت کے مسکن وادی بگروٹ میں منعقدہ فیسٹیول میں شادی کے رسم،علاقائی گیت اور ثقافتی دھنوں پر علاقائی ڈانس بھی پیش کیا گیا۔