ویڈیوز

'دل تھام کے بیٹھنا صاحب، اب ہماری باری ہے'

پی ایس پی کے سربراہ مصظفیٰ کمال نے آج پریس کانفرنس میں ایم کیوایم کو جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔