ویڈیوز

شریف برادران کی رہائش گاہ پر محفل میلاد اور لنگر

جاتی عمرہ میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی رہائش گاہ پر عید میلاد النبی کی مناسبت سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔