ویڈیوز

پشاور: دہشت گردی کے حملے میں بچ جانے والے خاندان کی کہانی

پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے وقت محصور ہو جانے والے خاندان کو پاک فوج کی جانب سے ریسکیو کیا گیا