ویڈیوز نواز شریف نے خطاب کے دوران بلٹ پروف شیشہ ہٹوا دیا کوئٹہ میں خطاب کے دوران نواز شریف نے بلٹ پروف شیشہ ہٹواتے ہوئے کہا کہ یہ میرے اور عوام کے درمیان رکارٹ ہے ڈان نیوز