ویڈیوز

سانحہ اے پی ایس کو 3 برس بیت گئے

پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہولناک دہشت گردی کو تین برس بیت گئے۔سانحہ میں شہید ہونے والوں کی یاد آج بھی تازہ۔