دنیا

محمد البرادی کو عبوری وزیراعظم بنانے کی رپورٹس کی تردید

مصر کے صدارتی ترجمان نے کہاکہ البرادی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا۔