ویڈیوز عمران خان کی بشریٰ مانیکا کو شادی کی پیشکش پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق بشریٰ مانیکا نے بچوں سے مشاورت کرنے کے لیے عمران خان سے وقت مانگا ہے۔ ڈان نیوز