ویڈیوز نثارمنافق ہیں، شیرکے نشان کے بغیر الیکشن ہارگئے، پرویزرشید (ن) لیگ کے چوہدری نثار اور پرویز رشید کے درمیان لفظی جنگ نے شدت اختیار کرلی۔ ڈان نیوز