یہ گوادر ویسا تو نہیں ہے ۔ ۔ ۔
دنیا اور خصوصاً ہمارے پڑوسی اِس حوالے سے بہت زیادہ کام کررہے ہیں، لہٰذا ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان اپنی تمام تر کوشش کرکے گوادر پورٹ کو جلد از جلد متحرک کروائے۔ کیونکہ جب تک وہاں کاروبار کا سلسلہ شروع نہیں کیا جائے گا، تب تک مقامی لوگوں کو اِس سے حاصل ہونے والے روزگار اور فوائد کا بھی اندازہ نہیں ہوسکے گا اور جب وہاں کے لوگوں کو یہ اندازہ ہوگیا کہ اس پروجیکٹ کے ذریعے اُن کو نقصان کے بجائے فائدہ ہورہا ہے، تو مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی صلاحیت سے بڑھ کر اس مقصد میں اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں گے۔
فہیم پٹیل ڈان کے بلاگز ایڈیٹر ہیں۔ آپ کا ای میل ایڈریس fahimpatel00@gmail.com ہے۔
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دیے گئے کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
فہیم پٹیل سینئر صحافی ہیں، آپ کا ای میل ایڈریس fahimpatel00@gmail.com ہے۔
آپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ یہ ہے: patelfahim@
