ویڈیوز سپریم کورٹ کا راؤ انوار کوگرفتار نہ کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے تمام اداروں کو راؤ انوار کو گرفتار نہ کرنے اور پولیس کو معطل ایس ایس پی کی حفاظت کی ہدایات دے دیں. ڈان نیوز