ویڈیوز لودھراں جلسے میں شریف برادران کی گلابی سرائیکی گلابی اردو تو آپ نے سنی ہوگی، لیکن لودھراں جلسے میں میاں برادران کی گلابی سرائیکی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ ڈان نیوز