ویڈیوز جب مریم نواز نے ریڑھی سے چنے پٹھورے خریدے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی گاڑی میں بیٹھ کر مزے سے چنے پٹھورے کھائے اور ذائقے کی تعریف بھی کی۔ ڈان نیوز