ویڈیوز

مریم نواز نے آمریت کی نئی تعریف بتا دی

سابق وزیر اعظم کی بیٹی نے کسی کا نام لیے بغیر طنز کے نشتر چلائے اور دو ٹوک الفاظ میں آمریت کی نئی تعریف بتائی۔