ویڈیوز

نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کے چہرے پر سیاہی پھینک دی

سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف کے چہرے پر نامعلوم شخص نے سیاہی پھینک دی.