ویڈیوز اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب پریزائیڈنگ افسر یعقوب ناصر کے مطابق محمد صادق سنجرانی نے انتخاب میں 57 ووٹ حاصل کیے۔ ڈان نیوز