ویڈیوز

پاکستان میں قدیم ثقافتی کھیل نیزہ بازی کے مقابلے

نیزا بازی کے مقابلے کے دوران گھڑسوار نیزا باز روایتی لباس پہن کر میدان میں اترے اور اپنی مہارت کے جوہر دکھائے۔