Dawn News Television

اپ ڈیٹ 24 مارچ 2018 08:53am

نجم سیٹھی نے 'پی ایس ایل' سے متعلق نئی خوشخبری سنادی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بورڈ کو اگلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آدھے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں ہم ڈبل ویک اینڈ میچز کرائیں گے جس میں جمعرات اور جمعہ کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اور ہفتہ اور اتوار کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔

Read Comments