ویڈیوز شترمرغ کے گوشت کے انسانی صحت کیلئے فوائد پاکستان میں بھی شتر مرغ پالنے کا رجحان بڑھ چکا ہے اور اب سرگودھا میں بھی اس کی فارمنگ شروع کردی گئی۔ ڈان نیوز