ویڈیوز پاکستان کی پہلی سُپر کبڈی لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل یکم سے 10 مئی تک کھیلی جانے والی لیگ میں ایران کے 5 بنگلہ دیش اور سری لنکا کے 2،2 اور ملائشیاء کا ایک کھلاڑی حصہ لے گا ڈان نیوز