ویڈیوز عمران خان کی بریت کا حکم اوپر سے آیا ہوگا، مریم نواز عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ جنھیں بری نہیں ہونا ہوتا وہ بھی بری ہوجاتے ہیں۔ ڈان نیوز