لائف اسٹائل

جرائم پیشہ گروہ کیلئے میگزین

جاپان کے سب سے بڑے جرائم پیشہ نے اپنے 27 ہزار سے زیادہ ارکان کیلئے 8 صفحات کا میگزین شائع کیا ہے۔